سوالنحو1 جواب

مضاف عامل ہے یا معمول؟؟

Bin t e iqbal attaria🍁 Bint e iqbalBin t e iqbal attaria🍁 Bint e iqbal19 جون، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

مضاف عامل بھی ہمیشہ ہوتا ہے اور معمول بھی ہمیشہ ہوتا ہے مضاف مضاف الیہ کے لئے ایک عامل ہوگا جبکہ مضاف بھی ترکیب میں کچھ نا کچھ بنتا ہے تو اس لحاظ سے معمول بھی ہمیشہ ہوگا