سوالنحو1 جواب

مضاف اور مضاف الیہ کیسے بنایا جاتا ہے

Hasnain kohistani Sawat7518 ستمبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

مضاف اور مضاف الیہ دو اسموں سے بنتے ہیں پہلا اسم ہمیشہ نکرہ ہوگا دوسرا معرفہ اس کی پہچان یہ ہوگی کہ ترجمے میں کا کی کے تیرا میرا اس کا ہمارا وغیرہ آئیں گے جیسے غلام زید زید کا غلام