سوالنحو1 جواب

مضاف الیہ اور مجرور حرف کے علاوہ کس پر جر آتی ہے

Ramzan Akbar AkbarRamzan Akbar Akbar2 جنوری، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

مضاف الیہ اور مجرور بحرف جر کے علاوہ ان کے توابع پر جر آتی ہے