سوالنحو1 جواب

مضاف کسے کہتے ہیں

Md RahmatMd Rahmat29 اگست، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

مضاف وہ اسم جس کو ما بعد کلمہ کی طرف منسوب کیا جائے جیسے غلام زید میں غلام کی نسبت زید کی طرف کی گئی ہے