سوالنحو1 جواب

مضاف پر الف لام آ سکتا ہے یا نہیں

Akram Noori تفسیرِ خستہAkram Noori تفسیرِ خستہ3 دسمبر، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

اضافت معنویہ میں الف لام مضاف پر داخل نہیں ہو سکتے البتہ اضافت لفظیہ میں مضاف پر الف لام آ سکتا ہے بشرطیکہ مضاف الیہ معرف باللام ہو یا مضاف الیہ تثنیہ یا جمع مذکر سالم کاصیغہ ہو