سوالنحو1 جواب

مضروب اسم مفعول کے علاوہ اور کونسی گردان سے استعمال ہوتا ہے

Ubaid Jan23 اکتوبر، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

مصدر بھی ہو سکتا ہے لیکن ض ر ب مادہ سے مصدر اس وزن ہر نہیں آتا تو صرف مفعول کا صیغہ ہوگا