Islamic
Desk
Home
Questions
Seegha
Kalimat
Books
Our Apps
Courses
About
Chat with AI
🇵🇰 Urdu
Log in
ہوم
/
سوالات
/
نحو
/
مد ظلہ العالی کا ترجمہ اور ترکیب نحوی بتادیں
سوال
نحو
1 جواب
مد ظلہ العالی کا ترجمہ اور ترکیب نحوی بتادیں
Muntaha Jaweed
12 اگست، 2024
4
شیئر کریں
رپورٹ
جواب دہندہ
شہزاد عابد
اسلامک ڈیسک معاون
راجن پور،روجھان
آخری جائزہ: 22 اگست، 2024
·
پہلی اشاعت: 12 اگست، 2024
ہماری ٹیم
جوابات کی جانچ
مد فعل طل مضاف ھاء ضمیر مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو کر موصوف العالی صفت موصوف صفت ملکر مرکب توصیفی ہو کر نائب الفاعل فعل اور نائب الفاعل ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ انشاء کی قسم دعا ہے کیوں کہ یہ دعا کے لئے بولا جاتا ہے
متعلقہ موضوعات
تمام اسلامی سوالات
نحو — موضوعی صفحہ
غیر منصرف کلمات
نحو کی دنیا ایپ
نحو کے کورسز
مد ظلہ العالی کا ترجمہ اور ترکیب… | صرف و نحو سوال جواب