سوالنحو1 جواب

مضاف کو مضاف کیو کہتے ہیں

Baho Malik Baho Malik 8 جولائی، 2024

جواب دہندہ

I
Islamic Desk contributor

اسلامک ڈیسک معاون

·

مضاف کا معنی ہے نسبت کیا ہوا اور جس اسم کو مضاف کہا جاتا ہے اس کی نسبت کی جاتی ہے ما بعد کی طرف