سوال1 جواب

میں نے اپنے کمرے میں نماز پڑھی ،نماز کے بعد دیکھا ،تو پیچھےایک بیگ رکھا ہوا تھا،جس میں کچھ کاٹون بنے ہوئے تھے، تو کیا مجھے نماز لوٹانی ہوگی یا نہیں۔

مفتی محمد شعیب عباسی31 مئی، 2024

جواب دہندہ

م
مفتی محمد شعیب عباسی

اسلامک ڈیسک معاون

Karachi

·

تصویر کے بارے میں یہ یاد رکھیں کہ نمازی کے دائیں ،بائیں یا پیچھے تصویر ہو تو،یہ مکروہ تنزیہی ،جبکہ سامنے تصویر ہونے کی صورت میں نماز مکروہ تحریمی ہوگی،لہذا مذکورہ صورت میں بھی سائل کی نماز مکروہ تنزیہی کے ساتھ ادا ہوئی۔
میں نے اپنے کمرے میں نماز پڑھی ،نماز… | صرف و نحو سوال جواب