سوالنحو1 جواب
جواب دہندہ
مطالعہ کرنا آپ کے لئے بہترین طریقہ ہے
البتہ مطالعہ میں ترتیب رکھیں
سب سے پہلے وہ کتابیں پڑھیں جو آپ کو آسان لگتی ہوں
جب ان کتابوں کے قواعد یاد ہو جائیں تو پھر مشکل کتابیں پڑھنا شروع کریں آہستہ آہستہ نحو میں بہتری آنا شروع ہو جائے گی
تکرار کرنا لازمی ہے اس سے مزید نحو پختہ ہوگی اور چیزیں سمجھ آ ئیں گی