سوال1 جواب
میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ ہمارے امام صاحب رکوع سے کھڑے ہو کر سمع اللہ لمن حمدہ کہتے ہیں،ربنا ولک الحمد نہیں کہتے،امام صاحب کے آہستہ آواز سے پڑھنے کے باوجود مائیک سے کچھ آوازآتی ہے،اس لئے مجھے معلوم ہو گیا۔
مفتی محمد شعیب عباسی11 جولائی، 2024