سوالنحو1 جواب
جواب دہندہ
نحوی تراکیب کے حل کے لیے سب اہم بات یہ ہے کہ
آپ کسی بھی عبارت میں عوامل و معمول اور عمل پہچان سکتے ہوں اور اس کے لئے کم از کم ایک نحو کی بنیادی کتاب یاد ہونا ضروری ہے
جب اس حد تک مہارت ہو تو پھر آپ کوئی ایک ایسی کتاب پڑھیں جس میں تراکیب موجود ہوں اس سے آپ کو تراکیب جوڑنا آ جائیں گی