سوالنحو1 جواب

محی الدین میں لفظ محی میں کون سا قاعدہ لگا

Sultan MemonSultan Memon11 اپریل، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

محیی صیغہ واحد مذکر اسم فاعل ثلاثی مزید فیہ لفیف مقرون از باب افعال مادہ : ح ی ی اس میں تعلیل نہیں ہوئی