سوالنحو1 جواب

محل اعراب کونسا حرف ہے

Ubaid UllahUbaid Ullah26 ستمبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

معرب کلمے کا آخری حرف محل اعراب ہوتا ہے جیسے قوم میں میم اور زید میں دال