سوالنحو1 جواب

میکائیل غیر منصرف کیوں ھے

Abbas AliAbbas Ali3 جنوری، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

میکائیل علمیت اور عجمہ کی وجہ سے غیر منصرف ہے