سوالنحو1 جواب

میلاد جامد ہے لیکن میلاد کوئی بظاہر ایسی چیز نہیں جسے چھوا جا سکے پھر جامد کی پہچان کیسے ہوئی؟استاد جی

Ahmad razaAhmad raza1 اکتوبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

یہ چھونے والی بات فقط پہچان ہے کوئی قاعدہ کلیہ نہیں ہے محترم