سوال1 جواب

میرا کام زمین خرید کر بیچنے کا ہے میں نے ایک ذمین 50، لاکھ کی خرید کر 60 لاکھ کی بیچ دی ۔زکوٰۃ 60 لاکھ پر دینا ہوگی یا فقط 10 لاکھ منافع پر دینا ہوگی۔

محمد نعیم رضا7 مئی، 2024

جواب دہندہ

م
مفتی محمد شعیب عباسی

اسلامک ڈیسک معاون

Karachi

·

پورے 60 لاکھ پر زکوٗۃ لازم ہوگی بشرطیکہ دیگر شرائط پائی جا رہی ہوں۔
میرا کام زمین خرید کر بیچنے کا ہے… | صرف و نحو سوال جواب