سوالنحو1 جواب

میرا سوال اس بات کے متعلق ہے کہ عربی کتب کا مطالعہ کیسے کریں اور اور اُن میں کیا مشکلات ہوتی ہیں جن کا سامنا عموماً ہر کسی کو کرنا پڑتا ہے ؟

Faiz UI hassanFaiz UI hassan1 اگست، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

عربی کتب کا مطالعہ شروع کر دیں ان شاء اللہ کچھ وقت آپ کو تبدیلی محسوس ہوگی نیز مشکلات میں سے جملے کو سمجھا ربط سمجھا معنی سمجھنا وغیرہ چیزیں بعض اوقات مشکل پیدا کرتی ہیں لیکن آپ پڑھتے رہیں ایک وقت آئے گا آپ کو مشکل باتیں بھی آسان ترین معلوم ہوں گی
میرا سوال اس بات کے متعلق ہے کہ عربی… | صرف و نحو سوال جواب