اس کا ایک جواب یہ دیا گیا ہے کہ اس کی جمع ارضون آتی ہے جو کہ شاذ ہے اس لئے شاذ جمع استعمال نہیں ہوئی
ایک جواب یوں دیا گیا ہے کہ آسمان کی جمع لانے کی وجہ یہ ہے کہ آسمان میں سیارے ستارے اور دیگر چیزیں بھی مراد ہوتی ہیں تو جمع لایا جاتا ہے جبکہ زمین میں فقط زمین مراد ہوتی ہے تو مفرد استعمال ہوتی ہے
اس کے کئی جوابات اور بھی ہو سکتے ہیں