سوالنحو1 جواب

میرا سوال یہ ہی کہ قرآن می فرشتو کیلے مذکر کا صیغہ کیوں آیا ہے جبکہ ملاءکة مؤنث ہے

Abdull SalamAbdull Salam3 مئی، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

جب فاعل اسم ظاہر ہو اور مؤنث حقیقی نا ہو تو فعل مذکر اور مونث لانا دونوں جائز ہیں اس وجہ سے ملائکۃ کے ساتھ فعل مذکر آیا ہے