سوال1 جواب

میرا یہ مسئلہ ہےکہ نماز میں آنکھیں کھولی رکھوں ،تو اآگے پیچھے نظر چلی جاتی ہے،جو کہ مجھے خود بھی اچھا نہیں لگتا،کیا میں آنکھیں بند کر کے نماز پڑھ سکتا ہوں۔

مفتی محمد شعیب عباسی1 جون، 2024

جواب دہندہ

م
مفتی محمد شعیب عباسی

اسلامک ڈیسک معاون

Karachi

·

اصل حکم تو یہی ہے کہ آنکھیں بندکر کے نماز پڑھنا مکروہ تنزیہی ہے،یعنی گناہ تو نہیں مگر بچنا بہتر ہے۔البتہ اگر آنکھیں بند کرنے سے یکسوئی حاصل ہو ،یا جیساکہ سائل نے مسئلہ ذکر کیا اس سے بچنا مقصود ہو ،تو اب بغیر کراہت کے بالکل جائز ہے۔