سوالنحو1 جواب

میری نحو کمزور تو نہیں تھی مگر ہوگی ہے اپنی سستی کی وجہ سے سب دوبارہ مضبوط کرنا چاہتا ہوں کیسے کروں اجراء کا کیا طریقہ ہونا چاہیے

Islamic topic'sIslamic topic's27 جولائی، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

سب سے پہلے دہرائی کریں اور اس کے بعد کتاب میں موجود امثلہ پر قواعد کا اجراء اور اپنی روزمرہ عبارتوں پر حتی الامکان اجراء کرتے رہیں