متعلقہ سوالات
نحو
1
مِصْر میں غیر منصرف کے اسباب
25 ستمبر، 2026Ali Akbar Niaz
جواب دہندہ
Q
مِصْر (ملک کا نام) غیر منصرف ہے
سبب: عَلَمِیَّت اور تانیثِ معنوی (ملک/بقعہ مؤنث مانا جاتا ہے)، ساتھ عُجْمَہ بھی
ساکن الاوسط ہونے کے باوجود ایک سے زیادہ وجوہ کی وجہ سے غیر منصرف پڑھا جاتا ہے: وَقَالَ ادْخُلُوْا مِصْرَ
اِہْبِطُوْا مِصْرًا میں مراد کوئی بھی شہر ہے، علم نہیں، اس لیے منصرف ہے