سوالنحو1 جواب

من ابوك كي صرفي تحقيق

Noor NoorNoor Noor15 اگست، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

اس میں صرف لفظ اب کی صرفی تحقیق ہوگی اب صیغہ اسم جامد ثلاثی مجرد ناقص واوی اصل میں أبَوٌ تھا واو خلاف قیاس حذف ہوئی تو اب ہوگیا