سوالنحو1 جواب

من قال قال اللہ فقد کفر" کیا یہ کہنا درست ہے

Mohd AnsariMohd Ansari9 اکتوبر، 2025

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

·

جی ہاں یہ درست ہے فرق اتنا ہے کہ پہلے والا قال سے مراد کہنا مادہ اصلی ق۔و۔ل دوسرے والے قال سے مراد قیلولہ کرنا مادہ اصلی ق۔ی۔ل ترجمہ جس شخص نے کہا اللہ نے قیلولہ کیا تو اس نے کفر کیا