سوالنحو1 جواب
جواب دہندہ

من حرف شرط
قال فعل ھو ضمیر فاعل
فعل اپنے فاعل سے ملکر قول
قال بمعنی قیلولہ۔فعل
اللہ لفظ اللہ اسم جلالت فاعل
فعل اپنے فاعل سے ملکر مقولہ
قول اور مقولہ ملکر شرط
ف۔جزائیہ
قد حرف تحقیق
کفر فعل ھو ضمیر فاعل
فعل اپنے فاعل سے ملکر جزاء
شرط و جزاء ملکر جملہ شرطیہ جزائیہ۔