سوالنحو1 جواب

من سب نبيا فاقتلوه اس کی ترکیب کیسے ہوگی حضرت

Saba NurSaba Nur12 ستمبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

من شرطیہ مبتدا سب فعل ھو ضمیر فاعل نبیا مفعول بہ فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر شرط ف جزائیہ اقتلو فعل واو ضمیر فاعل ھاء ضمیر مفعول بہ فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ ہو کر جزاء شرط و جزاء ملکر جملہ من کی خبر من مبتدا اپنی خبر سے ملکر جملہ اسمیہ خبریہ