Islamic
Desk
Home
Questions
Seegha
Kalimat
Books
Our Apps
Courses
About
Chat with AI
🇵🇰 Urdu
Log in
ہوم
/
سوالات
/
نحو
/
من زاءدہ ھونے کی کیا شرائط ہیں
سوال
نحو
1 جواب
من زاءدہ ھونے کی کیا شرائط ہیں
Zia Zia
26 اپریل، 2025
4
شیئر کریں
رپورٹ
جواب دہندہ
شہزاد عابد
اسلامک ڈیسک معاون
راجن پور،روجھان
آخری جائزہ: 27 اپریل، 2025
·
پہلی اشاعت: 26 اپریل، 2025
ہماری ٹیم
جوابات کی جانچ
من سے پہلے نفی،نہی استفہام ہو اور من کا مجرور نکرہ ہو تو یہاں من زائدہ ہو سکتی ہے قیاسا جبکہ امام اخفش کے نزدیک ان شرئط میں سے نفی یا نہی کا ہونا ضروری نہیں
متعلقہ موضوعات
تمام اسلامی سوالات
نحو — موضوعی صفحہ
غیر منصرف کلمات
نحو کی دنیا ایپ
نحو کے کورسز