سوالنحو1 جواب

موانع تنوین کتنا ہے؟

Erfan AttariErfan Attari15 اپریل، 2025

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

·

موانع تنوین 5 ہیں 1 ۔ الف لام 2۔ اضافت 3۔ مبنی 4۔ غیر منصرف 5۔ علم کا ایسے ابن سے موصوف ہونا جو ایک اور علم کی طرف مضاف ہو ۔۔