سوالنحو1 جواب

موانع تنوین کتنیں ہیں

Zulfiquar Hanif Rahimoon24 مئی، 2024

جواب دہندہ

I
Islamic Desk contributor

اسلامک ڈیسک معاون

·

پانچ ہیں 1 مبنی ہونا 2 مضاف ہونا 3الف لام کا ہونا 4 غیر منصرف ہونا 5 کسی علم کا ایسے ابن کا موصوف ہونا جو ایک اور علم کی طرف مضاف ہو