سوالنحو1 جواب

موانع تنوین کیا ہیں

erbaaz ahmed13 اکتوبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

موانع تنوین پانچ ہیں الف لام کا ہونا مضاف ہونا مبنی ہونا غیر منصرف ہونا اور کسی علم کا ایسے ابن یا بنت سے موصوف ہونا جو کسی اورعلم کی طرف مضاف ہو