سوالنحو1 جواب
جواب دہندہ
موصوف تو معمول ہوتا ہے جو بھی اس کا عامل ہو
لیکن صفت کے عامل میں اختلاف ہے ہمارے ہاں عموما صفت کو معمول بالتبع کہتے ہیں
یعنی موصوف کا جو عامل ہے وہ موصوف میں ڈائریکٹ عمل کرے گا
اور جو صفت ہوگی اس میں بھی موصوف کا عامل عمل کرتا ہے لیکن موصوف کے واسطے سے