سوالنحو1 جواب

موصول حرفی کسے کہتے ہیں بتائیں

Alisha fatima Shaik شیخAlisha fatima Shaik شیخ29 نومبر، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

موصول حرف سے مراد وہ حروف ہیں جو ما بعد جملہ کو مصدر کی تاویل میں کر دیتے ہیں جیسے أنَّ ما اور ان مصدریہ وغیرہ