سوالنحو1 جواب

مر فوعات کتنے ہیں اور کون کون

Zaigam FurqanZaigam Furqan16 جنوری، 2025

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

آٹھ قسم کے اسماء مرفوع ہوتے ہیں: افاعل - نائب الفاعل -- مبتدا خبر - افعال ناقصہ کا اسم - ما اور لا کا اسم حروف مشبہ بالفعل کی خبر - لائے نفی جنس کی خبر .