متعلقہ سوالات
نحو
1
مرکب اضافی فاعل بن سکتا ہے یہ نہیں؟ اگر نہیں تو کیوں ؟؟؟
8 جولائی، 2024Ammara
جواب دہندہ
I
ہمارے ہاں مرکب اضافی وغیرہ کو فاعل بنایا جاتا ہے لیکن در اصل فاعل یا مفعول مبتداء وغیرہ
مرکب اضافی کا پہلا جزء یعنی مضاف ہوتا ہے
اس کی وجہ یہ ہے کہ فاعل وغیرہ یہ سب مفرد ہوتے ہیں مرکب نہیں اس لیے فاعل مضاف ہوگا جو کہ مفرد ہے