متعلقہ سوالات
نحو
1
مرکب اضافی کو فاعل یا مفعول بنایا جائے تو کیا وہ غلط ثابت ہوتا ہے ؟؟جیسے جاء غلام زید؟؟؟
15 جولائی، 2024Ammara
جواب دہندہ
ہمارے ہاں یہی رائج ہے کہ مرکب اضافی یا توصیفی کو فاعل مفعول مبتدا بناتے ہیں
لیکن در حقیقت ان کا پہلا جزء مضاف اور موصوف فاعل مفعول مبتدا ہوتے ہیں