سوالنحو1 جواب

مونث حقیقی اور مونث لفظی کیسا معلوم کر لینا چاہیے

Abdulla MohammedAbdulla Mohammed25 مارچ، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

جو لفظ حقیقت میں کسی ایسی چیز کو بیان کرتا ہو جو مؤنث ہو اور اس کا مذکر بھی ہو تو وہ مؤنث حقیقی ہوگی جیسے امرءۃ عورت ہے تو اس کا مذکر رجل مرد ہے اسی طرح مزید اسماء مؤنث لفظی اس مؤنث کو کہتے ہیں جو لفظوں میں مونث ہو وہ چیز حقیقت میں مؤنث نا ہو جیسے دار (گھر) اب یہ مؤنث ہے لیکن صرف لفظوں میں مؤنث ہے