سوالنحو1 جواب

مونث سماعی کا کیسے پتہ چلتا ہے کہ یہ مونث ہے؟

Khalid mehmood Khalid mehmood 29 اپریل، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

مؤنث سماعی کی پہچان مختلف طریقے سے ہو جاتی ہے 1 اس کی صفت دیکھیں وہ مؤنث ہے تو مؤنث سماعی ہوگا 2 اس کی خبر اگر مونث ہے تو وہ لفظ مؤنث سماعی ہوگا 3 اس کی طرف اگر اسم اشارہ مؤنث سے اشارہ کیا جائے تو وہ لفظ مؤنث ہوگا 4 اس کی طرف لوٹنے والی ضمیر سے بھی پہچان ہو سکتی ہے جیسے النار ذات الوقود °اذ ھم علیھا قعود