سوالنحو1 جواب
جواب دہندہ
مؤنث سماعی کی شناخت اگر آپ خود کرنا چاہیں تو اس کے چند طریقے ہیں
صفت مونث
ضمیر مونث کی لائی جائے
اس کی طرف اِشارہ اسم اشارہ مؤنث سے کیا جائے
اس کی تصغیر میں گول تاء آ جائے
ان طریقوں سے پہچان ممکن ہے
جیسے دار واسعۃ فیھا غرف
اس مثال میں پہلے تو دار کی صفت مونث دوسرا فیھا کی ھاء ضمیر بھی مونث کی ہے تو یوں پتہ چل سکتا ہے