سوالنحو1 جواب

مبتدا اگر ان4صورتوں میں شرط کے معنی کو متضمن ھوتا ہے تو پھر (الزانیۃ والزانی فاجلدوا کل واحد منھا ) یہاں امام مبرد الفلام کو بمعنی الذی اور الزانیۃکوصلہ بتاتے ہیں (زانیۃاسم فاعل ھی ضمیر فاعل جملہ اسمیہ ھوکرصلہ ہے )تو معلوم ھواکه صله جمله اسمیه ھو تو بھی شرط کے معنی کو متضمن ھوتا ہے تو کیا مبتدا کو 4صورتو میں شرط کے معنی کو متضمن قرار دینا درست ھوا؟

وجیھا20 دسمبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

ہم نے جو لکھا ہے وہ جمہور کا قول ہے اس میں اور بھی اقوال ہیں درست وہی ہے کہ چار صورتیں ہیں انظر الی حاشیۃ الصبان علی الاشمونی علی الفیۃ