سوالنحو1 جواب

مبتدا کب شرط کے معنی کو متضمن ھوتا ہے ؟

وجیھا19 دسمبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

مبتدا جب ان چار صورتوں میں سے کسی صورت میں آئے تو متضمن معنی شرط ہوتا ہے اسم موصول جس کا صلہ جملہ فعلیہ یا ظرف ہو جیسے الذی یاتینی یا فی الدار فلہ درھم یا اسم نکرہ جس کی صفت جملہ فعلیہ یا ظرف ہو جیسے کل رجل فی الدار او یاتینی فلہ درھم ان چار صورتوں میں مبتدا متضمن معنی شرط ہوتی ہے