متعلقہ سوالات
نحو
1
مبتدا اور خبر کے درمیان مطابقت کی کیا کیا شرطیں ہیں
28 مئی، 2026Furqan Ismaily
جواب دہندہ
Q
جب خبر مفرد اسم مشتق (یا مشتق کے حکم میں) ہو تو تذکیر/تانیث اور افراد/تثنیہ/جمع میں مبتدا کے مطابق ہوتی ہے
خبر عموماً نکرہ اور مبتدا کے بعد آتی ہے
جب خبر جامد ہو تو مطابقت ضروری نہیں جیسے الْکَلِمَۃُ لَفْظٌ