سوالنحو1 جواب

مبتدا کی خبر کے احکامات نحو کی اصطلاح میں

Haneef SaqibHaneef Saqib11 اکتوبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

خبر عموما نکرہ ہوتی ہے جب خبر مفرد اسم مشتق ہو تو واحد تثنیہ جمع مذکر و مؤنث ہونے میں مبتدا کے مطابق ہوتی ہے خبر عموما مبتدا کے بعد آتی ہے