سوالنحو1 جواب

مبتدا کس کو کہتے ہیں

Sana Khan12 ستمبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

وہ کلمہ جس کے بارے میں خبر دی جائے جیسے زید کھڑا ہے یہاں زید کے بارے میں خبر دی گئی ہے تو زید مبتدا ہے