سوالنحو1 جواب

مبتدا معرفہ کیوں ہوتا ہے

Tayyab Ali27 جولائی، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

کیوں مبتدا پر حکم لگایا جاتا ہے تو جس چیز پر حکم لگانا مقصود ہو تو اس کا معلوم ہونا بھی ضروری ہے