سوالنحو1 جواب

مبتدا موخر کی تعریف کیا ہے

Humaira Khatum23 فروری، 2026

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

جب جملۂ اسمیہ میں مبتدا کو اس کی اصل جگہ (ابتداء) کے بجائے بعد میں لایا جائے تو اسے مبتدأ مؤخر کہتے ہیں۔ یعنی مبتدا آخر میں آتا ہے۔