سوالنحو1 جواب

مکلبین معرفہ ہے یا نکرہ

Suweba AttariyaSuweba Attariya10 ستمبر، 2026

جواب دہندہ

Q
Question Answerer

اسلامک ڈیسک معاون

·

مکلبین جمع مذکر سالم ہے بغیر الف لام کے لہٰذا نکرہ ہے اگر المکلبین ہو تو معرفہ باللام ہوگا
مکلبین معرفہ ہے یا نکرہ | صرف و نحو سوال جواب