متعلقہ سوالات
نحو
1
ممیز اور تمییز کی نحوی تحقیق
6 اکتوبر، 2025مطیع خالد
جواب دہندہ
Q
تمییز وہ اسم نکرہ ہے جو کسی ذات یا نسبت میں پائے جانے والے ابہام کو دور کرے، اور جس کا ابہام دور ہو اسے ممیَّز (اسم مفعول) کہتے ہیں
تمییز منصوب ہوتی ہے
تمییز عن الذات: عدد، وزن، کیل یا پیمائش کے بعد، جیسے عِنْدِیْ عِشْرُوْنَ دِرْھَمًا (عشرون ممیز، درھمًا تمییز)، رِطْلٌ زَیْتًا
تمییز عن النسبت: جملے کی نسبت کا ابہام دور کرے، جیسے طَابَ زَیْدٌ نَفْسًا (یہاں ممیز طاب کی زید کی طرف نسبت ہے)