Islamic
Desk
Home
Questions
Seegha
Kalimat
Books
Our Apps
Courses
About
Chat with AI
🇵🇰 Urdu
Log in
ہوم
/
سوالات
/
نحو
/
منصرف کسے کہتے ہیں
سوال
نحو
1 جواب
منصرف کسے کہتے ہیں
Mubark khan shahid Gorakhpur
22 اگست، 2024
4
شیئر کریں
رپورٹ
جواب دہندہ
شہزاد عابد
اسلامک ڈیسک معاون
راجن پور،روجھان
آخری جائزہ: 23 اگست، 2024
ہماری ٹیم
جوابات کی جانچ
متصرف مختلف جگہوں پر استعمال ہوتا ہے جیسے فعل متصرف وہ فعل ہوتا ہے جس سے ماضی مضارع امر نہی وغیرہ تمام افعال آتے ہوں اور ظرف متصرف وہ ظرف ہوتا ہے جو مفعول فیہ کے علاوہ اور کچھ بھی بنتا ہو
متعلقہ موضوعات
تمام اسلامی سوالات
نحو — موضوعی صفحہ
غیر منصرف کلمات
نحو کی دنیا ایپ
نحو کے کورسز