سوالنحو1 جواب
جواب دہندہ
غیر منصرف کے اسباب تلاش کریں اگر مل جائیں تو غیر منصرف ہوگا ورنہ منصرف
اسم مقصور وہ اسم ہوتا ہے جس کے آخر میں الف ساکن ہوتا یا پھر کھڑا زبر ہو مصطفی
اسم منقوص وہ اسم ہوتا ہے جس کے آخر میں یاء ساکن ما قبل مکسور ہوتی ہے جیسے القاضی